close
Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #1410

Punjab Rozgar Scheme 2020: How To Apply Complete Guide

Posted Oct 05, 2020 | Hits: 8847
Country: Pakistan
Region: Punjab
Punjab Rozgar Scheme 2020: PSIC application form - How to apply for Punjab Rozgar Scheme 2020 - Punjab Rozgar Scheme 2021 | Application Process Online

Punjab Rozgar Scheme 2020 Today Under Which Loans Up To Rs10 Million Will Be Given To Increase Employment In The Province. The Punjab Rozgar 2021 Scheme Will Help Young People To Fend For Themselves By Starting Their Own Businesses. The Punjab Rozgar 2020 Scheme, Which Was Launched By The Prime Minister Of Pakistan On October 1, 2020. This Scheme Aims To Overcome Poverty And People Struggling With Jobs And Being Made Redundant. We Encourage All Male / Female Applicants Not To Miss This Punjab Rozgar 2020 Scheme.

 پنجاب روزگار سکیم، حکومت پنجاب کا اہم ترین منصوبہ ہے جس کو 30,000ملین روپے (30ارب روپے) کی خطیر رقم سے مرتب کیا گیا ہے جس کے ذریعے چھوٹی،درمیانی اورگھریلو صنعتوں (MSMEs) کوکمرشل بینکوں کے ذریعے قرضہ جات فراہم کیے جائیں گے جن کی مدد سے موجودہ کاروبار اور نئے کاروبار کا آغاز کرنے کے لئے قرضے کی سہولیات میسر ہوں گی۔ ان قرضہ جات میں حکومت پنجاب چھوٹی، درمیانی اورگھریلو صنعتوں (MSMEs) کیلئے تجارتی قرضہ جات کی لاگت کو کم کرنے کیلئے مارک اپ سپورٹ اور رسک کوریج فراہم کرے گی تاکہ موجودہ کاروبار اور نئے کاروبار کو کورونا وباء کے اثرات سے محفوظ رکھتے ہوئے ترقی دی جا سکے۔

پنجاب روز گار سکیم کو خصوصی طور پر نوجوانوں کیلئے ملازمت کے مواقع پیدا کرنے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ روزگار مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ معاشی سرگرمیوں میں بھی اضافہ کیا جا سکے۔ ٹیکنیکل سکلز کے حامل یونیورسٹی گریجویٹس، ٹیکنیکل/ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کے ڈپلومہ / سرٹیفکیٹس ہولڈرز، نئے کاروبار کے آغاز اور کورونا وباء سے متاثرہ موجودہ کاروباری افراد کواس سکیم سے استفادہ حاصل کرنے کا سنھری موقع فراھم کیا جائیگا۔


What Is Punjab Rozgar Scheme 2020?


Punjab Rozgar Scheme will facilitate in terms of financial support to startups and existing businesses in Punjab with special focus on COVID-19 hit businesses. The scheme emphasizes trade, service, manufacturing, agriculture and livestock sectors.

Under Punjab Green Development Program financial support will also be provided to Micro and other enterprises that want to adopt resource efficient and cleaner production technologies to improve environmental performance.

 پنجاب روزگار سکیم کے تحت حکومت پنجاب نئے اور موجودہ کاروبار، چھوٹی، درمیانی اورگھریلو صنعتوں کے فروغ اور کورونا وباء سے متاثرہ کاروباری افراد کو کمرشل بینکوں کے ذریعےآسان شرائط پر قرضہ جات فراہم کرے گی۔ یہ سکیم تجارت، خدمات، پیداوار، زراعت اور مویشی پال اور دیگر متعلقہ شعبہ جات کی معاونت کرتے ہوئے ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

ماحول دوست قرضہ سکیم کے تحت ایسے چھوٹے و دیگر کاروبار کو قرضہ فراہم کیا جائے گا جو ایسی ماحول دوست نئی ٹکنالوجی متعارف کروانا چاہتے ہیں جو ماحولیاتی معیار کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ توانائی کے ذرائع کی اِستعدادکار میں بھی بہتری لائے۔


    punjab rozgar scheme 2020


Target Group


University/College Graduates with entrepreneurial skill
Diploma/Certificate holder from TVET having technical/vocational training.
Artisans and skilled workers
Existing Businesses
(However, preference will be given to existing businesses in wake of the current COVID-19 pandemic)
Micro and other enterprises that apply for a loan to adopt resource-efficient and cleaner production technologies or any Green / Environment-friendly intervention to improve the environmental performance of their operations.



قرضہ جات کے لئے موزوں افراد

الف ۔ کاروباری مہارت کے حامل یونیورسٹی / کالج گریجویٹس
ب ۔ ٹیکنیکل / ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کے ڈپلومہ / سرٹیفکیٹس ہولڈرز
ج ۔ دستکار اور ہنر مند افراد
د ۔ موجودہ کاروبار( تاہم کورونا-19وباء سے متاثرہ موجودہ کاروباروں کو ترجیح دی جائے گی )
ر ۔ مائیکرو اور دیگر کاروبار جو کہ موَثر اور شفاف پروڈکشن ٹیکنالوجیز یاکوئی بھی ایسے گرین / ماحول دوست اقدامات متعارف کراسکیں جن سے ماحولیاتی کارکردگی یا ماحول میں بہتری لائی جا سکے ۔


Eligibility Criteria For Punjab Rozgar Scheme 2020


The following eligibility criteria will be adhered to process the loans under Punjab Rozgar Scheme:

Age: 20 to 50 years
Gender: Male / Female / Transgender
Resident: Citizen of Pakistan, Resident in Punjab, verified through CNIC
Business Location: Punjab
Business Type: Sole Proprietor, Partnership, or any business fulfilling other eligibility criteria
Must have a clean e-CIB / Credit History
For startups / new businesses
Having a viable business plan
For existing businesses
Having a viable business plan with a focus to sustain the impact of COVID-19
Having Valid CNIC
Any other parameter to be set by Punjab Small Industries Corporation (PSIC) / Government


اہلیت کا معیار

پنجاب روزگار سکیم کے تحت قرضہ جات کی درخواستوں پر کارروائی کیلئے اہلیت کا معیار درج ذیل ہے:

الف ۔ عمر : 20 تا 50سال
ب ۔ جنس: مرد / عورت / خواجہ سرا
ج ۔ رہائش: پاکستان کا شہری اورپنجاب کا مستقل یا عارضی رہائشی ہو، قومی شناختی کارڈتصدیق شدہ ہو
د ۔ کاروبار کا مقام: پنجاب
ر ۔ کاربار کی نوعیت : شخصی کاروبار، شراکت دار یا کوئی بھی کاروبار جو دیگراہلیت کے معیار کے مطابق ہو
س ۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے e-CIBرپورٹ کا ٹھیک ہونا
ص ۔ سٹارٹ اپس / نئے کاروبارکیلئے:
موزوں ترین کاروباری منصوبہ
ط ۔ پہلے سے موجود کاروبار کیلئے :
موزوں ترین کاروباری منصوبہ جس کے ذریعے کورونا وباء سے ہونے والے نقصان کے اثرات کو کم کیا جا سکے
ع ۔ کارآمد قومی شناختی کارڈ کا حامل ہو
ل ۔ کوئی بھی دیگر پیمانہ جو پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ( پی ایس آئی سی ) /حکومت کا وضع کردہ ہو


Schedule of Charges


Schedule of Charges to be paid by the Applicant / Borrower will be as under:

Application Processing Fee
    
Rs.2000/- (non-refundable) at the time of submission of application

Valuation / legal / documentation charges inclusive of revenue stamps, Government duties / fee etc. : At Actual Rate

Insurance ( if applicable) : At Actual Rate

Partial / Balloon / Early Settlement Charges : NIL

Late Installment Payment Charges: Rs. 1 per 1000 per day on principal amount to be calculated from monthly installment from due date till date of actual payment



ادائیگی / چارجز کا شیڈول

درخواست گزار/ قرض خواہ کے لئے ادائیگی کا شیڈول درج ذیل ہو گا

درخواست پراسیسنگ فیس 2000 روپے (نا قابل واپسی ) درخواست کے ساتھ جمع کروانا ہو گی

ویلوایشن/ قانونی / ڈاکومینٹیشن چارجزبشمول محصول ٹکٹ ،سرکاری ٹیکس / وغیرہ ادا کرنا ہوں گے

انشورنس( اگر قابلِ اطلاق ہے ) ادا کرنا ہو گی

جزوی یا وقت سے پہلے قرض کی ادائیگی پر کوئی چارجز نہیں ہوں گے

قسط کی مقرہ تاریخ کے بعد ادائیگی کی صور ت میں اصل رقم پر 1 روپیہ فی 1000 روپے فی دن کے حساب سے جرمانے کے طور پر لیا جائے گا



How To Apply On Punjab Rozgar Scheme 2020 Full Complete Instructions


Dear Applicant,

You must have scanned copies / clear visible pictures of following documents ready before you start your application:

Picture with complete face
Front-side of CNIC
Back-side of CNIC
Latest Educational degree / Certificate, if and whatever applicable (Matric, Intermediate, Bachelors, Masters, PHD) etc (if applicable)
Experience certificate(s) (if applicable)
License / Registration with Chamber or Trade Body (if applicable)
Scanned Copy of Security Documents to be offered for availing Loan

You must have the following information handy before you start your application:

National Tax Number(non-mandatory), in case you don’t have one please register at https://iris.fbr.gov.pk/
Consumer ID of Electricity bill installed at your current address
Consumer ID of Electricity bill installed at your current office address (if applicable)
Registration number of any vehicle registered in your name (if applicable)
In case of new business an estimate of Monthly business income, business expenses, household expenses and other income
In case of existing business actual Monthly business income, business expenses, household expenses and other income
Name, CNIC and Mobile numbers of Two References other than Blood relative

Please note:

This application shall take at least 15 minutes to complete subject to availability of above listed information/documents.
You may complete the form in one go or in trenches by saving uploaded sections and submit at any time
After submission of the application, no change/amendment shall be allowed
Please upload as much information as you have e.g. Financial Statements, Business Feasibility, Last 6 months Bank statement, etc. This shall help to better evaluate your application
Once the form is submitted, your Application Registration Number (ARN) shall appear on the screen and you will also receive SMS stating the same, please keep it saved
Please visit the nearest branch of The Bank of Punjab (BOP) along with Application Registration Number (ARN) in order to deposit Processing fee of Rs. 2,000/- after which processing of your application will start
To find the nearest branch of The Bank of Punjab (BOP), please visit this link (https://www.bop.com.pk/Branch-Network)
You will receive SMS once your application moves to next stage of process, however you may check application status on this Link as well (https://rozgar.psic.punjab.gov.pk)
New/Fresh application can only be processed if, first application is rejected or first loan is paid off/cleared


ہدایات

محترم درخواست گزار:

اپنی درخواست شروع کرنے سے پہلے آپ کے پاس مندرجہ ذیل دستاویزات کی اسکین کاپیاں / واضح نظر آنے والی تصاویر ہونی چاہئیں

    مکمل چہرے کے ساتھ تصویر
    شناختی کارڈ کا سامنے والا حصہ
    شناختی کارڈ کا پچھلی طرف والا حصہ
    تازہ ترین تعلیمی ڈگری / سر ٹیفکیٹ ( اگر اور جو بھی لاگو ہوتا ہے ): میٹرک ، انٹرمیڈیٹ ، بیچلرز ، ماسٹرز ، پی ایچ ڈی وغیرہ ( اگر قابل اطلاق ہو )
    تجربہ سر ٹیفکیٹ ( اگر قابل اطلاق ہو )
    چیمبر یا تجارتی ادارہ کے ساتھ لائسنس / رجسٹریشن ( اگر قابل اطلاق ہو )

اپنی درخواست شروع کرنے سے پہلے آپ کے پاس مندرجہ ذیل معلومات کا ہونا ضروری ہے:

    قومی ٹیکس نمبر ( لازمی نہیں ہے ) اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو برائے مہربانی دیے گئے لنک پر کلک کرکے رجسٹر ہو سکتے ہیں۔ https://iris.fbr.gov.pk/
    آپ کے موجودہ پتے پر بجلی کے بل کا صارف شناخت نمبر
    آپ کے موجودہ آفس ایڈریس پر بجلی کے بل کا صارف شناخت نمبر ( اگر قابل اطلاق ہو )
    آپ کے نام پر رجسٹرڈ کسی بھی گاڑی کا رجسٹریشن نمبر ( اگر قابل اطلاق ہو )
    نئے کاروبار کی صورت میں ماہانہ کاروباری آمدنی، کاروباری اخراجات، گھریلو اخراجات اور دیگر آمدنی کا تخمینہ مہیا کرنا ہوگا۔
    موجودہ کاروبار کی صورت میں ماہانہ کاروباری آمدنی، کاروباری اخراجات ، گھریلو اخراجات اور دیگر آمدنی کی حقیقی تفصیلات
    خونی رشتے داروں کے علاوہ دو حوالوں کے نام ، موبائل نمبر اور ان کے شناختی کارڈ نمبر

برائے مہربانی توجہ فرمائیں

    اس درخواست کو شروع کرنے کے لئے آپ کے پاس رجسٹرڈ موبائل نمبر ہونا ضروری ہے جس پر آپ کے ساتھ بینک / پی ایس آئی سی رابطہ کر سکے ۔
    مذکورہ بالا معلومات کی دستیابی کی صورت میں اس درخواست کو مکمل کرنے کے لئے کم سے کم 15 منٹ کا وقت درکار ہو گا ۔
    آپ ایک یا مختلف نشستوں میں فارم مکمل کر سکتے ہیں اور پھر جمع کروا سکتے ہیں
    براہ کرم زیادو سے زیادہ معلومات اپلوڈ کریں جیسے آپ کے پاس مالی کاغذات ، کاروبار کی فزیبلٹی، آخری 6 ماہ کے بینک اسٹیٹمنٹ وغیرہ اس سے آپ کی درخواست کا بہتر اندازہ کرنے میں مدد ملے گی ۔
    ایک بار فارم جمع کروانے کے بعد آپ کی درخواست کا رجسٹریشن نمبر (ARN) اسکرین پر ظاہر ہو گا اور آپ کو ایس ایم ایس بھی موصول ہو گا پراہ کرم اسے محفوظ رکھیں
    اپنے درخواست رجسٹریشن نمبر (ARN) کے ساتھ قریب ترین بنک آف پنجاب (BOP) کی کسی بھی برانچ میں تشریف لے جائیں جہاں مبلغ 2000 روپے پراسیسنگ فیس جمع کروانے کے بعد آپ کی درخواست پر کاروائی شروع کر دی جائے گی
    بنک آف پنجاب کی قریبی برانچ کو تلاش کرنے کے لئے براہ کرم اس لنک کو ملاحظہ کریں (https://www.bop.com.pk/Branch-Network)
    آپ کے درخواست کے عمل کے اگلے مرحلے میں منتقل ہونے کے بعد آپ کو ایس ایم ایس موصول ہو گا، تا ہم آپ اس لنک پر اپنی درخواست کی حیثیت کی جانچ بھی کر سکتے ہیں (https://rozgar.psic.punjab.gov.pk)
    نئی درخواست صرف اسی صورت میں دی جا سکتی ہے کہ اگر آپ کی پہلی درخواست مسترد کر دی گئی ہو یا آپ نے پہلے حاصل کیا ہوا قرضہ مکمل طور پر واپس کر دیا ہو

PUNJAB ROZGAAR


Email
close
Go to top