Featured3851 Police Constable Jobs April 2024 May Apply Online(posted )

Rangers Public School And College Jobs 2023

This advertisement has closed. It was published on Mar 7, 2023.

How to apply (closed)

ضرورت سٹاف برائے رینجرز پبلک سکول و کالج خان پور ضلع رحیم یارخان

کنٹریکٹ کی بنیاد پر درج ذیل آسامیوں کے لیے پیشہ وارانہ طور پر اہل اور تجربہ کار امید واروں سے درخواستیں درکار ہیں۔

جو مضبور تعلیمی تجربہ رکھتے ہوں۔

پوسٹ · عمر · کیمسٹری ٹیچر برائے 1100 90 · ایم ایس سی ( کیمسٹری) · (مرد خواتین)

کم از کم 5 سال ٹیچنگ اور پیشه دارانه تجربه

45-25 سال

بیالوجی ٹیچر برائے 100/ 90 (مرد خواتین)

کم از کم 15 سال ٹیچنگ اور · ایم ایس سی ( بیالوجی) · 45-25 سال · پیشه دارانه تجربه

دو سال کا معاہدہ کیا جائے گا جو قابل اطمینان کار کردگی سے مشروط ہوگا۔

المیت اور تجربے کی بنیاد پر تنخواہ دی جائے گی۔

دلچسپی رکھنے والے اہل امیدوار اپنے CVS کے ساتھ 2 پاسپورٹ سائز تصاویر تعریفی اسناد اور تجربہ کا سرٹیلیٹ مورعہ 20 مارچ 2023 تک

بیچے دیے گئے پتہ پر ارسال کریں۔

شارت بعد اُمید واروں کو انٹرویو کی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔

اکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

کوئی TAIDA نہیں دی جائے گا۔

Admin Rangers Public School & College, Khanpur, District Rahim Yar Khan Tel/Whatsapp No. 0312-9744540, 0334-4245674, 068-9230409

[email protected]


Category
Business & Management
Location
Pakistan
Posted
Mar 7, 2023
Views recorded
1058
Listing
#5500