Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #980

Ehsaas Emergency Program Fingerprint Problem

Posted Apr 27, 2020 | Hits: 4646
Country: Pakistan

Ehsaas Emergency Program Fingerprint Problem

Important information

Ehsaas  Emergency Cash Program 


1. For those who have received Rs. 12000 and are having problems with their fingerprints, the NADRA office will be open for such people from Monday 27th April so that they can get their money from NADRA five days after the verification of their fingerprints.

2. People who have received a message of Rs. 12000 and in whose name they have passed away should get their death certificate from their town committee and submit it to NADRA office after verification from NADRA. Money will be transferred to another family member ...

3. People who have received the message of eligibility but have not yet received the message of money, they will also receive the message of money by April 29, three to four days after the message to visit the Ehsas Emergency Cash Center.

4. The people who are receiving the check message will be checked by April 29. From April 30, the eligible people will start receiving money checks.

اہم معلومات ....

برائے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام


1. جن لوگوں کے 12000 روپے آئے ہیں اور ان کے فنگر پرنٹس کا مئسلہ آ رہا ہے تو ایسے لوگوں کے لئے پیر 27 اپریل سے نادرا آفس کھل جائیں گی وہ نادرا سے اپنی فنگرز کی ویریفیکشن کروانے کے پانچ دن بعد اپنی رقم حاصل کر سکیں گے...
2. ایسے لوگ جن کے پاس 12000 کی رقم کا میسج آیا ہے اور جس کے نام پر آیا ہے وہ انتقال کر چکے ہیں تو ان کا اپنی ٹاؤن کمیٹی سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوا کر نادرا آفس میں جمع کروائیں نادرا سے تصدیق کے بعد اس شخص کے کسی اور فیملی ممبر کے نام پر رقم منتقل کر دی جائے گی...
3.ایسے لوگ جن کو اہل کا میسج آیا تھا لیکن اب تک ان کو رقم کا میسج نہیں آیا تو ان کو 29 اپریل تک رقم کا میسج بھی آ جائے گا میسج آنے کے تین سے چار دن بعد احساس ایمرجنسی کیش سینٹر تشریف لے جائیں...
4. ایسے لوگ جن کو جانچ پڑتال کا میسج آ رہا ہے ان کی جانچ پڑتال 29 اپریل تک مکمل ہو جائے گی 30 اپریل سے ان میں سے اہل افراد کو رقم کے میسج آنا شروع ہو جائیں گے

Ehsaas Emergency Cash Program


Email
Go to top