آسامیاں خالی ھیںپیٹرول ڈیواے ایس کی خانیوال کو مندرجہ ذیل اسامیوں پر تقرری کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔نمبر شمار اسامی کا نام سکیلتعلیمی قابلیتا نرسنگ (7-BPS) میٹرک انرسنگ اسٹنٹ کورس اور ایک سال کا تجربہمڈلتعداد آسامی صوبائی کوٹہ1
1اوپن میرٹلوکل۲۔ بینچ فر (3-BPS ) امید وار اپنی درخواستیں بمعہ تصدیق شدہ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ۲ عدد پاسپورٹ سائز تصویر تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ کی کاپی اور موبائل نمبر کے ساتھ بھجوائیں۔ ایسے امیدوار جو کہ سرکاری ملازمت کر رہے ہوں اپنی درخواستیں اپنے محکمے کے توسط قواعد کے مطابق ارسال کریں۔ ۔ تمام اسامیوں کے لئے عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے۔ تاہم جو امید وارسندھ دیہی کا ڈومیسائل رکھتے ہیں ان کے لئے عمر کی حد میں مزید ۳ سال کی رعائیت ہے۔۴۔ ٹیسٹ انٹرویو پر آنے والوں کو سفری الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔۵۔ درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 18 مارچ 2023 ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی اور نامکمل درخواستیں شامل نہیں کی جائیں گی۔ ٹیسٹ میں کامیاب امیدوار انٹرویو کے لئے آتے وقت اصل تعلیمی اسناد ساتھ لائیں۔۔ صرف شارٹ لسٹیڈ امیدواران کو ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔امیدوار صرف ایک ہی آسامی پر درخواست دے سکتا ہے۔ ۹۔ ٹیسٹ اور انٹرویو پر آنے والے امیدوار صبح ۸ سے ۱۰ تک رپورٹ کریں۔ لیٹ آنے والوں کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ کمانڈنگ آفیسر پیٹرول ڈپو اے ایس سی خانیوال

- Category
- Business & Management
- Location
- Pakistan
- Posted
- Mar 4, 2023
- Views recorded
- 1567
- Listing
- #5490