Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #5495

Ministry of Defence MOD Jobs 2023 Apply Online

Posted Mar 06, 2023 | Hits: 939
Country: Pakistan

وزارت دفاع

آسامیاں خالی ھیں

وزارت دفاع راولپنڈی میں درج ذیل آسامیوں کیلئے موزوں امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

آسامی کا نام بمع

نمبر شمار

بی پی ایس

کم سے کم قابلیت

یوڈی سی

۔ ایف اے/ایف ایس سی

آسامیوں کی

عمر کی حد

کل تعداد

کوٹہ اڈومیسائل

(بی پی ایس 11 ) ۔ ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ ۲۵-۱۸ سال ترجیحا ایک یا دو سال کا تجربہ بطور کلرک

خواہشمند حضرات اپنی درخواستیں 15 یوم تک انٹرویو کے لئے بمع اصل کا غذات پوسٹ بکس نمبر ۷۷۵ مین جی پی اوصدر راولپنڈی ارسال کریں۔

نوٹ:۔ درخواست پر مکمل پتہ اور رابطہ نمبر درج کریں۔

رابطہ نمبر : 5161429-0308 ,9255650-0336

عمومی شرائط و ضوابط اور ھدایات :

ا سروس سرونٹ ایکٹ 1973 اور وقتاً فوقتاً ترمیم شدہ رول کے مطابق عمل میں آئیں گی۔ ۲۔ درج بالا آسامیوں پر بھرتیاں پورے پاکستان کی بنیاد پر کی جائیں گی۔

حاضر سروس ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ تو سط سے جمع کروا سکتے ہیں ۔

میرٹ

۴۔ ایسے امیدوار جو درخواست جمع کرواتے ہوئے اپنی سرکاری ملازمت مخفی رکھتا ہے کی درخواست / امیدوار یہ حقیقت محکمے کے علم

میں آتے ہی نا اہل / منسوخ تصور کیا جائے گا۔

عمر کی بلائی درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ تک اشمار کی جائے گی۔ پانچ سال کی عبوری رعایت کے علاوہ


govt


Email
Go to top