Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #5658

Irrigation Department Jobs 2023

Posted May 16, 2023 | Hits: 1584
Country: Pakistan
محکمہ آبپاشی، بی ایس لنک ڈویژن، لاہور اشتہار برائے عارضی | سیزنل | ورک چارج بھرتی
محکمہ انہار بی ایس لنک ڈویژن لاہور میں ، قواعد وضوابط کے مطابق رواں سال 2023 کے لیے درک چارج کی بنیاد پر درج ذیل آسامیوں کے لیے سادہ کاغذ
پر درخواستیں درکار ہیں ۔
نمبر شمار نام آسامی تعداد آسامی
1
شرائط ضوابط :
عارضی
بیلدار
12
مقام تعیناتی
عمر کی حد
قابلیت
برائے دیکھ بھال فلڈ سپر ز ، بی ایس 22 تا 35 سال پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔ صحت مند ہو، تیرا کی جانتا ہوں، کسی کا کام بخوبی جانتا ہو۔ قد 5 فٹ 4 انچ چھاتی 33 انچ
لنک نہبر را جوال ، چو کی سب ڈویژن
1۔ آسامیوں پر بھرتی ہدایات جاری کردہ سیکرٹری صاحب آبپاشی مراسلہ نمبری 6/2021-8(SO (E-II مورخہ 22-01-20 کے مطابق میرٹ پر کی جائینگی۔ 2۔ آسامیوں پر خالصتاً عارضی بنیادوں پر زیادہ سے زیادہ عرصہ (days-89) کے لیے بھرتی کی جائے گی۔ تاہم محکمہ اپنی ضرورت کے مطابق بھرتی کے دورانیہ میں وقفہ وقفہ سے توسیع کر سکے گا۔ 3۔ مندرجہ بالا آسامیوں میں ضرورت کے مطابق کمی پیشی کی جاسکتی ہے۔ 4 تنخواہ کی ادائیگی حکومت پنجاب کی Schedule of Wages کے مطابق ہوگی 5 خواہشمند امید وار درخواستیں سب ڈویژن آفس چو کی ورا جو وال میں ہر ماہ کی 05 تاریخ تک جمع کروا سکتے ہیں۔
6۔ امیدوار کے لیے اس کا ڈومیسائل محکمہ انہار بی ایس لنک ڈویژن کی علاقائی حدود کا ہونا ضروری ہے۔
7- Hiring orders حسب ضرورت مجاز اتھارٹی سے منظوری کے بعد فنڈ ز کی دستیابی پر جاری کیے جائیں گے۔ 8۔ ورک چارج ملازمین کو کسی بھی وقت بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتلائے ملازمت سے برخاست کیا جاسکے گا۔ جس کے خلاف کسی عدالت یا ادارہ میں کسی قسم کی اپیل کرنے کا کوئی حق حاصل نہ ہوگا اور نہ ورک چارج ملازمین کو ان کی خدمات کی بناء پر مستقل کرنے کا کوئی استحقاق حاصل ہوگا۔
ایگزیکٹو انجینئر ، بی ایس لنک ڈویژن کینال بنک مصطفی آباد ( دھرم پورہ) لاہور۔
(IPL-3486)

govt


Email
Go to top