Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #5927

Join Pakistan Navy as Civilian Officer Batch A - 2024

Posted Sep 25, 2023 | Hits: 1360
Country: Pakistan

پاکستان نیوی

میں بطور سویلین آفیسر (کنٹریکٹ) شمولیت اختیار کریں

صرف پاکستانی شہریت کے حامل افراد کے لیے ) ( 2024-A بیچ)

آسامیاں برائے سول آفیسر (کنٹریکٹ) ہائیر فارمیشن) اسلام آباد (NHQ) (لوئر فارمیشن ) برائے کراچی PNCA ،عمر 31 مارچ 2024 تک 20-33 سال |

نمبر شمار برانچ کیٹیگری کوٹر ڈومیسائل (آسامیوں کی کل تعداد =20)

1

اے پی ایس ( ہائر فارمیشن) میرٹ (02)، پنجاب (04)، پنجاب خواتین (01) (بی پی ایس۔ 16 ) سندھ دیہی (02) سنده شهری (02)، خیبر پختونخوا (02)

اسلام آباد

بلوچستان (01)، فاٹا (01)=15

تعلیمی قابلیت/ شرائط

ایچ ای سی کی منظور شدہ یونیورسٹی سے گریڈ "C" یا سیکنڈ کلاس

بیچلر ڈگری شارٹ ہینڈ میں کم از کم سپیڈ 100 اور ٹائپنگ میں مرد خواتین

50 الفاظ فی منٹ انٹرویو اور پریکٹیکل ٹیسٹ

اے پی ایس ( لوئر فارمیشن )

میرٹ (01)، پنجاب (02)،

2

(بی پی ایس۔ 16 ) سندھ شہری (01) ، خیبر پختونخوا (01)=05

کراچی

رجسٹریشن مورخہ

24 ستمبر سے 08 اکتوبر 2023

اہلیت کی شرائط اور آن لائن رجسٹریشن کے لیے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں اور مزید معلومات کے لئے پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ سلیکشن سینٹرز سے رابطہ کریں۔

ایبٹ آباد | پشاور | حیدرآباد | خضدار | ڈیرہ اسماعیل خان | راولپنڈی | رحیم یارخان | سوات | سیالکوٹ شہید بے نظیر آباد | فیصل آباد کراچی | کھاریاں | کوئٹہ | گلگت | گوادر | لاہور | ملتان | مظفر آباد

Smart Ways

PID(I) No. 1896-D/23


PAKISTAN GOV


Email
Go to top