Lahore Canal Division Jobs 2023
اشتھار برائے بھرتی ورک چارج ملازمین
لاہور ڈویژن سی بی ڈی سی لاہور (محکمہ انہار ) میں قواعد و ضوابط کے مطابق برائے سال 24-2023 کے لئے ورک چارج کی بنیاد پر درج ذیل آسامیاں کے لئے سادہ کاغذ پر دستخط شدہ (ہمراہ کمپیوٹرار ئیزڈ شناختی کارڈ و دیگر اسناد کی فوٹو کاپی ) درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام آسامی
تعداد آسامی
عمر
تعلیمی قابلیت تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
کمپیوٹر آپریٹر ا لمپوزرا ڈیٹا انٹری حسب ضرورت 18 تا 30 سال آئی سی ایس انٹر میڈیٹ بمعہ 6ماہ کمپیوٹر
سرٹیفیکیٹ
18 تا 30 سال میٹرک بمعہ 6 ماہ سرٹیفیکیٹ متعلقہ شعبه
آپریٹر الیکٹریشن
ايضاً
امام مسجد
ايضا
18 تا 30 سال سند درس نظامی تقسیم المدارس یا اس کے برابر کوئی
اور سند
ورک سوپروائزر پنسالنویس سکیورٹی سارجنٹ
ايضا
18 تا30 سال
مڈل پاس
ايضاً
18 تا 30 سال
پرائمری
ايضا
36 تا 45 سال
ریٹائرڈ پاک آرمی
ریگولیشن بیلدار
ايضاً
22 تا 35 سال
لکھنا پڑھنا جانتا ہو
بیلدار
ايضا
22 تا 35 سال
ايضا
چوکیدار
ايضاً
18 تا30 سال
ايضا
سویپر
ايضاً
18 تا30 سال
ايضاً
ڈرائیور
ايضاً
18 تا 30 سال
ايضاً
مالی
ايضاً
18 تا 30 سال
ايضا
موذن
ايضاً
18 تا30 سال
ايضا
پلمبر / پلمبر -11
ايضاً
18 تا30 سال
ايضا
کار پینٹر
ايضا
18 30 سال
ايضاً
تمیز
ايضا
18 sur سال
ايضا
ايضاً
30-18 سال
ايضاً
شرائط و ضوابط
خواہش مند امیدوارں بیان کردہ خالی آسامیاں کے لیے 2023-06-01 تک دفتر ہذا میں درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں جن کا انٹرویوٹیسٹ 05.06.2023 کو دفتر ہذا میں بذریعہ کمیٹی ہوگا۔ تقرری مذکورہ ٹیسٹ انٹرویو پاس کرنے اور میرٹ کی بنیاد پر متعلق کمیٹی کی طرف سے سفارش پر ورک چارج آرڈر گورنمنٹ آف پنجاب (S&GAD) ڈیپارٹمنٹ لاہور کے نوٹیفیکشن نمبری (SO(ERB)5-44/2019(WC-DW-Policy مورخہ 2021-01-29 کی بنیاد پر بھرتی کئے جائے گے ۔سلیکشن ہونے کی صورت میں امیدوار کو سٹام پیپر بیان حلفی - 1001 مالیت جو کہ گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق دینا ہو گا۔ جو ملازمین غیر حاضری کی بناء پر نکالے جائیں گے یا مزید عملے کی ضرورت کے مطابق ان آسامیاں کے لئے درخواستیں ہر ماہ کے آخری ہفتے میں جمع کروا سکتے ہیں ۔ جن کا انٹرویو ٹیسٹ اسے ہفتے ہذا میں بذریعہ کمیٹی ہوگا۔ تجربہ رکھنے کی بنیاد پر عمر بالائی حداور تعلیم میں رعائت کی جاسکتی ہے ورک چارج ملازمین کو کسی بھی وقت بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتائے ملازمت سے برخاست کیا جا سکے گا۔ جس کے خلاف کسی عدالت یا ادارہ میں کسی قسم کی اپیل کرنے کا کوئی حق حاصل نہ ہوگا اور نہ ورک چارج ملازمین کو ان کی خدمات کی بناء پر مستقل کرنے کوئی استحقاق حاصل ہوگا۔ مزید یہ کہ ملازمین کی تعداد میں حسب ضرورت کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔
IPL-3888
ایگزیکٹو انجینئر لاہور ڈویژن
سی بی ڈی سی لاہور کینال بنک مصطفی آباد لاہور